Urdu Poetry | Urdu Sad Poetry
Urdu Sad Poetry | Sad Poetry | Urdu Poetry | Sad Urdu Poetry
❤️●▬▬▬▬ஜ۩.۩ஜ▬▬▬▬●❤️
چراغِ آفتاب گمُ
بڑی حسین رات تھی
شباب کا نقاب گمُ
بڑی حسین رات تھی
مجھے پِلا رہے تھے وہ
کہ خود ہی شمع بوجھ گئ
گلاس گمُ شراب گمُ
بڑی حسین رات تھی
لبوں سے لب جو مل گئے
لبوں سے لب جو سل گئے
سوال گُم جواب گمُ
بڑی حسین رات تھی
لِکھا تھا جس کِتاب میں
کے عشق تو حرام ہے
راز وہ کتاب گُم نصاب گمُ
بڑی حسین رات تھی
❤️●▬▬▬▬ஜ۩.۩ஜ▬▬▬▬●❤️
Post a Comment